شام ابد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ شام جس کی کبھی صبح نہ ہو؛ (کنایۃً) انتہائے زماں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ شام جس کی کبھی صبح نہ ہو؛ (کنایۃً) انتہائے زماں۔